ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی پی ایل میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پرسینچری اسکور کرڈالی

ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل) میں افتخار احمد نے صرف 45 گیندوں پر سینچری اسکور کرڈالی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افتخار احمد نے بنگلادیش میں ٹی ٹوئنٹی لیگ بی پی ایل میں فارچون باریشل کی طرف سے کھیلتے ہوئے خوب دھواں دھار اننگز کھیلی اور صرف 45 گیندوں پر 9 چوکوں اور6 چھکوں کی بدولت اپنی ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سینچری اسکور کر ڈالی۔

فارچون باریشل نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 238 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں