ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی تاجر مکیش امبانی کے بیٹے کی منگنی میں بالی ووڈ ستاروں کی شرکت






(فوٹو: انسٹاگرام)

 ممبئی: بھارت کے معروف صنعت کار اور ارب پتی مکیش امبانی کے بیٹے کی تقریب منگنی میں بالی وڈ ستاروں کی قطار لگ گئی۔

مکیشن امبانی کے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے شوبز ستاروں سے سجی محفل میں انگوٹھیوں کا تبادلہ کیا۔

mu2

تقریب میں بالی وڈ انڈسٹری کے متعدد بڑے فنکاروں نے شرکت کی جن میں شاہ رخ خان، سلمان خان، کترینہ کیف، رنویر سنگھ، دیپیکا پڈوکون اور دیگر شامل ہیں۔

mu3

آننت اور رادھیکا کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں تھے اور بالآخر ان کی منگنی ہوگئی۔

muk4

تقریب میں شوبز ستاروں کی آمد نے اسے چار چاند لگادیئے اور سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے مختلف فنکاروں کی وائرل تصاویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔

muk5

شاہ رخ خان کو داخلی گیٹ پر فوٹوگرافروں نے گھیرے رکھا جبکہ سلمان خان اپنی بھانجی علیزے کے ساتھ تقریب میں پہنچے۔

muk6

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں