ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترقی کے حصول کیلئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

default

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ ہمیں ورثہ میں کمزور معیشت ملی اس کے باوجود حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے ، معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پرعزم ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہمیں ورثہ میں کمزور معیشت ملی تاہم اس کے باوجود حکومت معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے اور معاشی استحکام اور ترقی کے حصول کے لئے مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے کے لئے پرعزم ہے۔

اسحق ڈار  نے کمیشن کے لیے نیک خواہشات اور تعاون کا اظہار کرتے ہوئے اراکین پر زور دیا کہ وہ مالیاتی اور اقتصادی استحکام اور محصولات میں اضافہ کے لئے ٹیکس اصلاحات متعارف کرانے کے لئے کمیشن کی تیز رفتار سرگرمیوں کے لئے اپنی پوری کوشش کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں