ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران نیازی ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ قرار دے دیا۔ 

سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنانے کے منظم منصوبے کا حصہ ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ عمران کے زہریلے وار سے سیاست کو نقصان پہنچا اور معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوا۔  انہوں نے کہا کہ عمران نیازی نے ریاستی اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں