ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ممالک اپنی بدکرداری دکھا رہے ہیں:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے  بعض یورپی ممالک میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ ممالک ہیں جو کہ اپنے مسخ کردار کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 صدر ایردوان نے  ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں  منعقدہ ہالینڈ میں مقیم ترک نژاد برادری سے ملاقات کے زیر عنوان کے تقریب سے بذریعہ ٹیلی فون خطاب کیا۔

اس موقع پر صدر نے کہا کہ  بعض یورپی ممالک  میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے کی مذموم کوشش کی  گئی ہے،قرآن کی حفاظت بلا شبہ حاکم المطلق اللہ کی ذمے داری ہےمگر جو لوگ اس کی بے حرمتی کر رہے ہیں وہ صرف اپنی بدکرداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں