ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مڈاغاسکر میں سمندری طوفان،24 ہلاکتیں

 مڈاغاسکر میں سمندری طوفان چینیسو کے باعث اب تک چوبیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

قومی ادارہ برائے  انسداد خطرات و آفات کے مطابق، انیس جنوری کے ملک کے شمال مشرقی ساحلوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان چیسینو کی وجہ سے بائیس میں سے سترہ علاقوں کو نقصان پہنچا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ اس طوفان کی وجہ سے 73377 افراد متاثر،23600مکان زیر آب اور 35677 لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔

اس طوفان کے باعث اب تک  چوبیس افراد ہلاک اور اکیس لا پتہ ہو چکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں