ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دہشت گردی کے ناسور پر مل کر ہی قابو پایاجا سکتا ہے، وفاقی  وزیرخزانہ

challenged

اسلام آباد: وفاقی  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا  ہے کہ دہشت گردی کے ناسور پر مل کر ہی قابو پایاجا سکتا ہے،پہلے بھی پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کئے ہیں، ماضی میں دہشت گردی کے خلاف تمام آپریشنز ملکی وسائل سے کئے گئے۔

اسحاق ڈارنے کہا کہ صوبائی اسمبلیوں کی مدت میں توسیع سے متعلق کسی بھی قسم کی قیاس آرائیاں درست نہیں ہیں، ایسی کو ئی بات نہیں ہے،یہ صرف افواہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری قوم انتہائی رنجیدہ ہے، ہم خیبرپختونخوا کی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں