ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر تجارت مہمت مش اور پرتگال  کے  وزیر خارجہ جواؤ گومز کراوینہو کے پروٹوکول پر دستخط

وزیر تجارت مہمت مش اور پرتگال  کے  وزیر خارجہ جواؤ گومز کراوینہو، ترکیہ -پرتگال اقتصادی اور تجارتی شراکت داری کمیٹی (ETOK/JETCO)  کے   چوتھے   دور کے اجلاس کے لیے  ایک پروٹوکول پر دستخط کئے ہیں ۔

دارالحکومت انقرہ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی امور کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تیسرے  دور کے  JETCO  اجلاس   کے بعد سے  اب تک  کی  پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے بعد  وزیر  تجارت مہمت مُش  اور مہمان وزیر Cravinho نے  چوتھے دور کے ETOK/JETCO  اجلاس کے پروٹوکول پر دستخط کئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں