ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 بابراعظم نے آئی سی سی ٹرافیز اور کیپس کے ساتھ اپنی خصوصی تصاویرشئیر کردیں

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹرافیز اور کیپس کے ساتھ اپنی خصوصی تصاویرشئیر کردیں،

سماجی رابطے کی سائٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سیاہ رنگ کے سوٹ ملبوس کپڑوں میں آئی سی سی کی طرف سے اب تک ملنے والی 3 ٹرافیوں اور 4کیپس کے ساتھ خصوصی تصاویر شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CoJiqCcKrx7/?utm_source=ig_web_copy_link

ٹرافیز میں سال 2022کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی بھی شامل ہے جو گزشتہ روز پی سی بی مینجمٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے انہیں قذافی اسٹیڈیم میں پیش کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں