ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میری شادی خطرے میں ہے، راکھی ساونت

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ ان کی شادی خطرے میں ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں ابھی بہت زیادہ ڈسٹرب ہوں۔ میری شادی خطرے میں ہے۔ابھی کچھ نہیں بتا سکتی وقت آنے پر سب سامنے آ جائے گا۔

مزید پڑھیں: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی شادی پر تنازعہ ختم ہوگیا

 

راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ مجھے اپنی شادی بچانی ہے۔ شادی کوئی مذاق نہیں ہے۔ اگر میری شادی ختم ہوئی تو جو جو اس میں ملوث ہے اسے نہیں چھوڑوں گی۔

مزید پڑھیں: کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے، راکھی ساونت

 

راکھی ساونت نے جنوری میں عادل خان درانی سے شادی کا اعلان کیا تھا اور ان کے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی تھی۔ راکھی ساونت کی عادل درانی سے شادی کئی تنازعات کا شکار رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں