ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی حکام ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں، افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پشاور دھماکے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں۔

افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے کی باریکی سے تحقیقات کریں، اپنا بوجھ ہم پر نہ ڈالیں، افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی، پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات کرنا چاہئیں۔

انہوں نے کہاکہ 20 برس جنگ لڑی، لیکن ایسی کوئی خودکش جیکٹ نہیں دیکھی جو چھت اڑائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں