ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کو دیا گیا اسلحہ روسی فوج کا جائز ہدف ہو گا، روس کی اسرائیل کو وارننگ

 ماسکو:روس نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحے کی فراہمی بحران میں مزید تناو پیدا کر دے گی،

روس وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہرووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے، یوکرین کو اسلحے کی فراہمی کے معاملے میں، ممالک میں جغرافیائی قواعد کی رو سے کوئی امتیازیت نہیں رکھی،زاہرووا نے کہا ہے کہ “یوکرین کو اسلحہ فراہم کرنے والے تمام ممالک کو سمجھ لینا چاہیے کہ ہم اس اسلحے کو روس مسلح افواج کے لئے ایک جائز ہدف قبول کریں گے۔ 

ہماری پوزیشن ہر کوئی بخوبی سمجھتا ہے لہذا یہ حقیقت قبول کر لی جانی چاہیے کہ اسلحے کی اضافی یا پھر نئی فراہمی سے متعلق کوئی بھی قدم بحران میں مزید شدت کا سبب بنے گا، ہر ایک کو اس کا احساس ہونا چاہیے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں