ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوک اسٹوڈیو انڈیا میں آٹھ برس بعد 50 سے زائد گلوکاروں کے ساتھ واپسی

 ممبئی: کوک اسٹوڈیو انڈیا کی آٹھ برس کے وقفے کے بعد 50 سے زائد فنکاروں کے ساتھ واپسی ہوئی ہے۔

شہرہ آفاق میوزک شو کی جانب سے نئے سیزن کا پہلا گیت سات فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کوک اسٹوڈیو انڈیا شو کا ری لانچ پریمیئر 7 فروری کو ہوگا اور نئے سیزن میں نیا ٹیلنٹ سامنے لایا جائے گا۔

رواں برس جنوری میں کوک اسٹوڈیو نے اعلان کیا تھا کہ وہ تامل ایڈیشن کے ساتھ اپنی واپسی کررہے ہیں۔

کوک اسٹوڈیو انڈیا  کا آغاز 7 جون 2011 کو ایم ٹی وی انڈیا پر ہوا تھا اور یہ چار سیزن پر مشتمل تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں