کراچی:کوئٹہ میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8کے نمائشی میچ میں افتخار احمد کے 6چھکوں پر شاداب خان نے ٹوئٹرپر افتخار احمد کی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد نے وزیرکھیل وہاب منسڑ صاحب کو ایزی نہ لیں وہ باﺅنس بیک کرسکتے ہیں،شاداب خان کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ کے عوام کی محبت اور سپورٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ریاض کا بھی لحاظ نہیں کیا۔
Mere chotay bhai @IftiAhmed221 ne sports minister @WahabViki ka bhi lehaz nahi kiya 🤷. Minister sb ko easy na lein, he will bounce back too. Great to see the love and support shown by the people of Quetta. They deserve the best. pic.twitter.com/gwTsw4aPHT
— Shadab Khan (@76Shadabkhan) February 5, 2023
واضح رہے کہ پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ کوئٹہ میں کھیلا گیا تھا جس میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کے اوور کی تمام 6بالز پر 6چھکے مارے تھے۔ وہاب ریاض کو حال ہی میں پنجاب کا وزیر کھیل بنایا گیا ہے۔
