ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زلزلہ زدگان کیلئے ایک منٹ تک خاموشی اختیار کی گئی

نیو یارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں   ترکیہ اور شام میں زلزلے  میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے  ایک منٹ کے لیے  احترام  خاموشی اختیار کی۔

اقوام متحدہ  جنرل اسمبلی  کے صدر کسابہ  کوروسی  نے   جنرل اسمبلی کی نشست سے خطاب میں  ترکیہ اور شام میں   زلزلے سے  جان بحق ہونے والوں کے  اظہارِ تعزیت کیا،کوروسی نے 193رکنی جنرل اسمبلی  کی نشست  کے آغاز سے پیشتر  رکن ممالک  کے نمائندوں سے  ایک منٹ  تک احترام خاموشی اختیار کرنے  کا کہا، جس پر عمل درآمد کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں