ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ: پاکستان نے تین میڈلز جیت لیے

فجیرہ: انٹرنیشنل ٹائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیت لیے۔

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 10 ویں فجیرہ انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ کے مقابلے دبئی میں جاری ہیں، جس میں پاکستان کے ہارون خان نے 58+کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیتا۔

ارباز خان نے 63+کلوگرام کیٹگری میں کانسی کا میڈل حاصل کیا جب کہ حمزہ عمر سعید نے 87+کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیتا۔

چیمپئن شپ کے مقابلے 8فروری تک جاری رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں