ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریلوے نے پارسل کرایوں میں 25فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: ریلوے کرایوں میں 8فیصد اضافے کے بعد پارسل کے کرایوں میں 25فیصد کا اضافہ کردیا گیا، ریلوے نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

اس خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 8فیصد اضافہ کردیا تھا اب پاکستان ریلوے نے پارسل اور لیگجز کی قیمتوں میں 25فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

پاکستان ریلوے نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ ریلوے کے ذریعے پارسل و دیگر سامان بھیجنے والوں سے 25فیصد زیادہ کرایہ لیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں