ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائراموف 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکز  قاہرامان ماراش  کا دورہ کریں گے۔

آذربائیجان کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا گیا کہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف 6 فروری کو آنے والے 7.7 اور 7.6 شدت کے زلزلوں کے مرکزی مقام  کا دورہ کرنے کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق  وزیر بائراموف اپنے دورے کے دائرہ کار میں وزیر خارجہ میولود چاووش اولو سے بھی ملاقات کریں گے۔

آذربائیجان 745 افراد  پر مشتمل ٹیم کے ساتھ زلزلہ زدہ علاقے میں تلاش اور بچاؤ کی  کاروائیاں میں تعاون فراہم کر رہا  ہے۔ اس ملک نے اب تک 1200 سے زیادہ خیمے ترکیہ بھیجے ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں