ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام پر تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی اپیل منظور کی۔

شیخ رشید احمد کی ضمانت کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں