ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دکی میں مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، اہل کار جاں بحق

دکی: بلوچستان میں مشتبہ گاڑی روکنے پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق دکی کے علاقے میں مسلح افراد نے گاڑی روکنے کی کوشش کے دوران پولیس پر گولیاں چلا دیں، جس میں ایک اہل کار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس نے مشتبہ گاڑی کو دیکھتے ہوئے روکنے کی کوشش کی تھی۔ واقعے کے بعد مسلح  ملزمان فرار ہو گئے جب کہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہل کار کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں