ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کا امکان،اندرون ملک تمام پروازیں معطل

نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان کے پیش نظر  آک لینڈ شہر سے تمام اندرون ملک اور بعض غیر ملکی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

ایئر نیوزی لینڈ کے مطابق، گبرئیل نامی سمندری طوفان کے باعث آک لینڈ شہر سے  اندرون ملک کےلیے تمام اور بعض بیرونی ملکوں کےلیے پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

 امکان ہے کہ ملک کے شمالی حصوں پر گیبرئیل نامی یہ سمندری طوفان اثر انداز ہوگا جہاں شدید بارشوں کابھی قوی امکان ہے۔

آک لینڈ شہر میں گزشتہ دنوں بھی شدید بارشوں کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں