ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو ، مسلح افراد کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک

 لیما:پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک  ہو گئے،

مقامی پریس کیمطابق، یہ واقعہ کوسکو نامی علاقے سے ملحقہ  قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔

حکام کا کہناتھا کہ  پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحے سے حملے کر دیا جس میں سات افراد ہلاک ہو گئے، اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے جبکہ ہلاک شداہ پولیس اہلکاروں سے تعزیت کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں