ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئس کریم بیچنے والا بھارتی ادکار سے بھی بڑا فنکار نکلا، ویڈیو وائرل

 دبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان کی دبئی میں ترکش آئس کریم والے کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کارتک کو آئس کریم حاصل کرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔

کارتک آریان نے انسٹاگرام پر دلچسپ کیپشن لکھا کہ اتنی چھیڑ خانیاں کی اس نے کہ بھوک ہی مر گئی ہے۔

ویڈیو میں نظر آتا ہے کہ اداکار بھی آئس کریم والے کی شاندار تیکنیکوں کو سے لطف اٹھا رہے ہیں اور اس پر مسکراتے رہتے ہیں۔

کارتک آریان کی نئی فلم ’شہزادہ‘ 17 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کے ہدایت کار روہت دھون ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں