ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے

ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک شدگان کی تعداد 36187 ہو چکی ہے۔

 ادارہ برائے انسداد آفات کے مطابق اب تک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 36187  ہلاک اور 108068 زخمی ہو چکے ہیں۔

 متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں