کراچی: سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کریمنل راشد خان سے 20ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون چھین لیا۔ ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
کراچی: سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر راشد خان بھی اسٹریٹ کرائم کا شکار ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق یاسین آباد میں فلیٹ کے نیچے اسٹریٹ کریمنل راشد خان سے 20ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور موبائل فون چھین لیا۔ ایف آئی آر عزیز آباد تھانے میں درج کرادی گئی۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |