ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ:زلزلے کی شدت سے ادیامان میں سطح زمین تین میٹر بلند ہو گئی

 ترک ضلع ادیامان کے دیہات بالک بورنو میں  زلزلے کی شدت کے باعث زرعی اراضی کی سطح تین میٹر مزید بلند ہو گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت،برف باری اور پہاڑوں سے گرنے والے پتھروں کی وجہ سے  دیہاتوں کے درمیان راستے بھی بند ہو گئے تھے ۔

 زلزلے کے بعد کٹی ہوئی سڑکوں اور تباہ حال پلوں کی  مرمت کر دی گئی ہے جس کے بعد اب باری ان شاہراہوں کی ہے ۔

 کھیتوں کے علاوہ بعض سڑکوں پر بھی تین میٹر اونچائی دیکھی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں