ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہوا ،فواد چوہدری

contacts

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فوا د چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔

ان خیالات کااظہار فواد چوہدری نے سوموارکے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںکیا۔ فوا د چوہدری کا کہنا تھا کہ اس سے زیادہ خوفزدہ کرنے والا جرم کوئی نہیں کیونکہ اس طرح تمام وہ لوگ جو سرمایہ کاری کر سکتے ہیں وہ بوریا بستر لپیٹ کر باہر چلے جائیں گے اور آپ کے پاس کچھ نہیں بچے گا، حکومت اس انتہائی دل گرفتہ صورتحال پر فوری توجہ دے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں