ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مہنگائی اور عمران خان کو اکٹھے اٹھا کر باہر پھینکیں گے، مریم نواز

story is over

راولپنڈی :مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم صفدر نے کہا ہے کہ  عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی ہے، دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا، مہنگائی اور عمران خان کو اکٹھے اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔

مریم صفدر نے کہا کہ  ہم پر الیکشن سے بھاگنے کا الزام لگانے والا عمران خان خود چھپ کر بیٹھا ہے، عمران خان گھڑیاں چوری کرتا رہا، ایک حکمران 4سال بنی گالہ میں چھپ کر بیٹھا رہا، عمران خان نے ریکارڈ قرضے لے کر ایک منصوبہ بھی راولپنڈی کو نہیں دیا۔

انہوں نے کہاکہ مہنگائی کا دوسرا نام عمران خان ہے، عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی ہے، عمران خان آئی ایم ایف کی شکل میں بارودی سرنگیں بچھا کر گیا، عمران خان نے نواز شریف کے ترقیاتی منصوبوں کو التوا کا شکار کیا، یہ ملک لوٹتے اور جیبیں بھرتے رہے۔

مریم صفدر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پھیلائی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، کہا جا رہا ہے مسلم لیگ (ن)ججز کے خلاف مہم چلا رہی ہے،مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ عدلیہ بار بار بلا رہی ہے اور ٹانگ خراب ہونے کا بہانا بنایا جا رہا ہے، عدالت نے بلایا تو عمران خان نے کہا کہ پیش نہیں ہو سکتا، عمران خان کا ٹیریان اور فارن فنڈنگ کیس سچا ہے، انہوں نے عدالت کو کہا پیش نہیں ہوسکتا، بزرگ آدمی ہوں، کیا بزدل آدمی قوم کا لیڈر ہوسکتا ہے؟

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں