ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پھر زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ 

زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز تاجکستان کی سرحد جبکہ گہرائی 150 فٹ تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں