ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کچھ لوگ خود ہی آئین شکنی کرتے اور خود آئین توڑنے کی شکایت کرتے ہیں،بلیغ الرحمان

لاہور:گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ عام انتخابات کا معاملہ عدالتوں میں چل رہا ہے وہ اس پر کوئی بات نہیں کریں گے۔

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں خصوصی بچوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ کچھ لوگ خود ہی آئین شکنی کرتے ہیں اور خود آئین توڑنے کی شکایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جانب تعلیم کی شرح میں کمی پر بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہاکہ ہر سال نئے بچے سکولوں میں داخل ہوتے ہیں لیکن اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں پھر بھی کمی نہیں آ رہی، 2013 میں سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد کم تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں