ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہم یوکرین ۔ روس جنگ کو شروع سے ہی مسترد کرتے چلے آرہے ہیں، ترکیہ

ترکیہ  نے اطلاع دی ہے کہ یہ   شروع سے ہی  مسترد کردہ روس۔ یوکرین جنگ  کا  یوکرین کی زمینی سالمیت اور حاکمیت کو برقرار رکھے جانے  کی شکل میں خاتمہ کیے جانے کے لیے ہر ممکنہ جدوجہد اور تعاون  کو جاری رکھے گا۔

یوکرین جنگ  چھڑنے کے  بعد ایک سال  پورا ہونے  کے بارے میں وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین میں جنگ جو کہ ٹھیک ایک سال قبل شروع ہوئی تھی، ترکیہ کی ثالثی کی تمام تر کوششوں کے باوجود جاری ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ اس جنگ کی بھاری قیمت نہ صرف دو ممالک بلکہ پوری دنیا  نے ادا کی ہے۔

"ہم ہر پلیٹ فارم پر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ جنگ کو جلد از جلد مذاکرات کے ذریعے منصفانہ اور مستقل بنیادوں  پر ختم کیا جانا چاہیے۔ ہم استنبول  اناج  معاہدے سمیت اسی طرح کے اقدامات کے ساتھ حل کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔”

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم شروع سے ہی مستردہ کردہ  اور یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری قائم ہونے کے لیے  اس جنگ کے  خاتمےکے لیے ہر طرح کی حمایت اور کوششیں جاری رکھیں گے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں