ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  تحریک انصاف کے کارکنوں کا ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور کے سامنے احتجاج

سرگودھا:میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور کے سامنے احتجاج کیا ہے۔

سابق اراکینِ اسمبلی علی اصغر لاہڑی اور افتخار گوندل کی قیادت میں کارکنوں نے احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والوں میں راولپنڈی، تحصیل شاہ پور اور سرگودھا کے کارکن شامل تھے۔

جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے 6 رہنمائوں کو گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور منتقل کیا گیا تھا۔

پولیس کے مطابق فیاض چوہان، ذلفی بخاری، صداقت عباسی، اعجاز خان جازی، لطاسبعباسی اور چوہدری ساجد کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں