ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خضدار: پولیس کی گاڑی پر حملہ، ڈرائیور سمیت 2 اہل کار شہید

خضدار: جھالاوان کمپلیکس ایریا میں پولیس موبائل گاڑی پر کیے گئے دہشت گرد حملے میں ڈرائیور سمیت 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے ایس ایس پی اسکواڈ کو نشانہ بنایا، جس میں 2 اہل کاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جب کہ ڈرائیور کے شہید ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خضدار میں پولیس موبائل گاڑی پر ہونے والے حملے کی مذمت کی اور کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے ہماری سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں