ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

 اسلام آباد:قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔

انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روزہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا ہے، تمام میرے اور میرے اہلخانہ کو دعائوں میں یاد رکھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں