ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

first batsman

لاہو ر: لاہور قلندرز کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا۔

لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں حاصل کیا، پشاور زلمی سے میچ میں فخر زمان نے 10 چھکے لگا کر ریکارڈ برابر کیا تھا۔

کامران اکمل 89 چھکے لگا کر اب دوسرے نمبر پرچلے گئے ہیں، آصف علی 86، شین واٹسن 81 اور شعیب ملک77 چھکے لگا کر نمایاں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں