ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئین شکن فارن ایجنٹ توشہ خانہ چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہوگا۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ او بھائی ! کون سی جیل بھرو تحریک؟ مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوا، تحریک اب شروع ہوگی جب تم جرائم پر جیل جائو گے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کا تحفظ عمران خان کا فرض تھا، جب عمران خان نے عالمی سازش کے جھوٹ سے صدر، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے آئین شکنی کروائی۔

آئین شکن فارن ایجنٹ توشہ خان چور کا کٹہرے میں نہ آنا آئین اور قانون کا مذاق ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں