ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب اوربرطانیہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر دستخط

ریاض:سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران میں فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم (ایف سی اے ایس)پروگرام میں سعودی عرب کی شرکت کے حوالے سے ایک سمجھوتے پر دست خط کیے گئے ہیں،فیوچرکمبیٹ ایئرسسٹم(ایف سی اے ایس)کا اعلان سب سے پہلے 2017میں فرانسیسی صدرعمانوایل ماکروں اور اس وقت کی جرمن چانسلر اینجیلامیرکل نے کیا تھا۔اسے 2040سے یوروفائٹر اور داسالٹ رافیل کی جگہ انسان بردار اور بغیر پائلٹ کے امتزاج پرمبنی طیاروں کی تیاری کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں