ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروع

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کے ٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے،دوسری جانب شیریں مزاری کےخلاف اراضی کی منتقلی کی انکوائری شروع کی گئی ہے،پی ٹی آئی کے دونوں رہنماﺅں کےخلاف انکوائریز سابق وزیر اعلی پنجاب پرویزالہی دورمیں بندکی گئی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں