ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی جی نیب لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 لاہور: لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نیب علی سرفراز کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے انہیں پنجاب حکومت کو رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد سے نیب میں تقرر و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے، آج لاہور کے ڈائریکٹر جنرل نیب علی سرفراز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق علی سرفراز کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں