ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان میں انادولو ایفیس کی کامیابی

ترک باسکٹ بال کلب  انادولو ایفسس نے ٹرکش ایئر لائنز یورپین  لیگ کے 26ویں ہفتے میں یونان کی Panathinaikos ٹیم کو 87-82 سے شکست دے  دی۔

دوسرے کوارٹر سے کھیل کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے انادولو ایفسس  نے ول کلائبرن اور شین لارکن کی قیادت میں 82-87 کے سکور کے ساتھ میچ اپنے نام کر  لیا۔

ترک نمائندہ ٹیم  نے 25میچوں میں 13ویں بار فتح  حاصل کی۔

یہ ٹیم اگلے ہفتے ریڈ اسٹار کی مہمان بنے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں