ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

قومی احتساب بیورو(نیب) کے نئے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون و انصاف کے جوائنٹ سیکرٹری نے جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کے لیے ہوگی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں