ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئیوری کوسٹ: ریسنگ کلب ڈی ابیجان کے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران اتنقال کر گئے

 آئیوری کوسٹ  کے  فرسٹ لیگ کلب  ریسنگ کلب ڈی ابیجان میں کھیلنے والے فٹ بالر مصطفی سیلیا میچ کے دوران وفات پا گئے۔

 21 سالہ  فٹ بالر  کی  سول فٹ بال کلب  کے خلاف میچ کے دوران طبیعت بگڑ گئی جو کہ اسپتال لے جاتےہوئے دم توڑ گئے۔

بتایا گیا ہےکہ فٹ بالر  کا انتقال حرکت قلب بند ہونے سے ہوا ہے ۔

 آئیوری کوسٹ کے سابقہ اسٹار فٹ بالر ڈیڈِئر ڈروگبا  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہمارے ملک میں چار  سالوں کے دوران تین فٹ  بالر وفات پا چکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں