ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس؛سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

 پیرس:فرانس کے دارلحکومت پیرس میں میں سکھ کمیونٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں جمع بڑی تعداد میں مظاہرین نے بھارتی جیلوں سے سکھ قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

مظاہرے میں شامل سکھ رہنما مان سنگھ نے کہ مطا لبہ کیا کہ بھارت میں سکھ کمیونٹی کے خلاف مودی حکومت کے مظالم بند کرائے جائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں