ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرو :5 فوجی دریا میں ڈوب کر ہلاک،1 لا پتہ

جنوبی امریکی ملک پیرو میں دریائے لیاو کو عبر کرنے کی کوشش میں  پانچ فوجی ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا ۔

 مقامی پریس کے مطابق، یہ واقعہ ال کولاو صوبے  کے قصبے جولی میں پیش آیاجہاں پچاس فوجی دریا عبور کرنے کی کوشش میں پانی کے تیز بہاو کی زد میں آ گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ پانچ فوجی اپنا توازن کھونے کے دوران ڈوب گئے جبکہ ایک لا پتہ ہو گیا ۔

 امور دفاع کے مطابق، ہلاک شدہ فوجیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتےہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  ملک میں حکومت مخالف سرگرمیوں میں مصروف  مظاہرین کے خلاف  کاروائی کے لیے  علاقے میں فوجی تعینات ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں