ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: شرناق میں ایرین محاصرہ سرمائی -26 آپریشن کا آغاز

 ترک ضلع  شرناق میں  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرن محاصرہ موسم خزاں  26 آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کی خاطر  یہ آپریشن شروع کیا جا رہا ہے جس میں 540 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 جینڈرمیری کمانڈوز  نے فضائی آپریشن کے پہلے روز ہی دیرے لار  نامی علاقے میں دہشتگردوں کے 8 غاروں اور 11 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں