ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس یوکرین تنازع ختم کرانے کیلئے سعودی عرب نے ثالثی کی پیشکش کردی

ماسکو:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روسی دارالحکومت ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔

 سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب روس اور یوکرین کے تنازعے  پر ثالثی کیلئے تیار ہے۔سعودی وزیرخارجہ نے سعودیہ اور روس کی توانائی منڈیوں کے درمیان قریبی رابطے پر زور دیا اور آئل مارکیٹ میں قیمتوں کے استحکام کے حوالے سے گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش قبول نہ کرکے اس تنازع کو طول دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں