ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.5ریکارڈ

shocks

سوات: سوات مالاکنڈ، بٹ خیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

سوات اور اس کے گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 124 کلو میٹر تھی۔

سوات مالاکنڈ، بٹ خیلہ اور گردونواح میں آنے والے زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں