ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معاہدے کی تکمیل کریں تو مہنگائی ہوتی ہے، طلال چوہدری

Imran Khan

اسلا م آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ تک پہنچا دیا، ہم پاکستان کو مشکلات سے نکال کر دکھائیں گے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ مریم نواز نے جو بیانیہ دیا وہ بہت کلیئر ہے، لوگوں کو نااہل کیا گیا، لاڈلے کیلئے ماحول بنایا گیا اور مقبول کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ منہگائی کی وجہ ہے جو عمران خان نے کیا، معاہدے کی تکمیل نہ کریں تو ڈیفالٹ ہوتے ہیں، معاہدے کی تکمیل کریں تو مہنگائی ہوتی ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ گیدڑ اور لیڈر میں فرق ہوتا ہے، ہم نے دہشتگردی ختم کی،کراچی کا امن لوٹایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں