ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پولیس کے ڈر سے تحریک معطل کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں، مریم صفدر

no talks

لاہور:مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  پولیس کے ڈر سے تحریک معطل کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔

 عمران خان کی جانب سے ریلی ملتوی کرنے کے اعلان پر رد عمل  دیتے ہوئے  مریم صفدر نےکہا کہ جو آمر مشرف کی ہر رکاوٹ توڑ کر، سامنے سے لیڈ کرتا ہے  جو گوجرانوالہ پہنچنے سے پہلے عدلیہ بحال کروا دیتا ہے اس شیر دل لیڈر کو نواز شریف کہتے ہیں۔

خیال رہے کہ عمران خان نے لاہور میں دفعہ 144نافذ ہونے کے بعد کل ہونے والی انتخابی ریلی ملتوی کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں