امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں ایک رہائشی عمارت پر مسلح حملے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ڈلاس محکمہ پولیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مسلح حملے کی خبر موصول ہونے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی۔
حملے میں فائرنگ کا نشانہ بننے والے 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے ہیں۔
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔